اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہوگا ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہوگا جس کے ہونے سے میری سانس چلا کرتی تھی کس طرح اس کے بغیر اپنا گزارا ہو گا یہ جو پانی میں چلا آیا ہے سنہری سا غرور اس نے دریا میں کہیں پاؤں اتارا ہوگا زندگی اب کے میرا نام شامل نہ کرنا گر یہ طے ہے یہی کھیل دوبارہ ہوگا
0 Comments
Bad comments and any kind of backlinks are not allowed.