میں بھی پہلے چاہت سے انجان ہوتی


میں بھی پہلے چاہت سے انجان ہوتی تھی
 پل بھر قیام نہ کرنے والی مہمان ہوتی تھی 
 اک نظر نے یوں لوٹ لیا ہمیں بھی آخر
کھوکر اس کی یاد میں پریشان ہوتی تھی
 کرگیا بیگانہ میں فقط ایک لمحے
 میں چھوڑ گیا بے وفا جس کی میں جان ہوتی تھی


Post a Comment

0 Comments