زندگی سے بس یہی گلہ ہے مجھے


زندگی سے بس یہی گلہ ہے مجھے
 تو بہت دیر بعد ملا ہے مجھے 
تو محبت میں کوئی چال تو چل
 ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے

That's all there is to life. I found it too late. I have the guts to lose in love.

Post a Comment

0 Comments